The phrase “one line poetry in Urdu” refers to a poetic expression or verse written in the Urdu language that is succinctly conveyed in just a single line. Unlike longer poems or verses, this type of poetry aims to encapsulate emotions, thoughts, or profound insights in a brief yet powerful way.

One-line Urdu poetry can cover a wide range of themes, such as love, pain, wisdom, philosophy, or even social commentary. Despite being just a single line, it often carries deep meaning and leaves a lasting impression on the reader. These lines are easy to remember and can be highly impactful in their simplicity and elegance.

جن کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہو انہیں برا نہیں کہتے

وقت سکھاتا ہے قدر رشتوں کی اور اپنوں کی

ایسے بھلاۓ جاؤ گے کہ جیسے کبھی تھے ہی نہی

میری چاہت کا تقاضہ ہے میرے پاس رہو تم

اور ہمیں تو کوئی کھونے سے بھی نہیں ڈرتا

کبھی کبھی انسان ہر چیز سے تھک جاتا ہے

غیر کے دل میں گر اترنا تھا، میرے دل سے اتر گئے ہوتے

کوئی بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا

اس کا بولنا مجھے بےحد پیارا لگتا ہے

کل کی فکر ہے کس کو تم ابھی تو میرے ہو

من چاہی چیز ہر درد کی دوا ہوتی ہیں

چپکے سے سہ رہا ہوں تیری بدسلوکیاں اے زندگی

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے

ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی

تیرا ہر انداز اچھاہے سوائے نظر انداز کرنے کے

سکون کو کھو دیا خواہشوں کی چاہت میں

وہاں عمر ہم نے گزاری جہاں سانس لینا محال تھا

ابھی بھی انداز گفتگو ہے کوئی، جب کرو دل دکھانے کے بات کرو

ہر جگہ دنیا ہے کہاں جائے کوئی

الفاظ توبولے جاتے ہیں مطلب لہجہ بتاتا ہے

ضرورت اور ضروری ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے

دل نہ سہہ پایا کسی اور سے قربت اس کے

جب دل دکھتے ہیں تو زبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں

لوگ آپ کی رونقوں کی ویرانیاں نہیں دیکھتے

چلو ہم پاس رکھ لیں گے تیری باتیں تیری یادیں

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here