The phrase “Juma Mubarak quotes in Urdu” refers to blessings, wishes, or inspirational sayings associated with Juma Mubarak (جمعة مبارک), expressed in the Urdu language.


Breaking Down the Phrase:

  1. Juma Mubarak (جمعة مبارک):
    • “Juma” refers to Friday, the most sacred day in the Islamic week, as it is a day of congregation, prayer, and blessings.
    • “Mubarak” means blessed or happy. Together, the phrase “Juma Mubarak” is commonly used to convey greetings and prayers for blessings on this special day.
  2. Quotes:
    • Refers to meaningful, inspiring, or religious sayings. These could include Islamic teachings, Quranic verses, Hadith (sayings of the Prophet Muhammad PBUH), or well-wishes for a blessed Friday.
    • Quotes often aim to encourage faith, kindness, gratitude, and reflection on the significance of Friday in Islam.
  3. In Urdu (اردو میں):
    • Indicates that these quotes are expressed in Urdu, a poetic and widely spoken language in South Asia, which resonates deeply with many Muslims.

What It Signifies:

People share “Juma Mubarak quotes in Urdu” to express their well-wishes and remind others of the spiritual importance of Friday. These quotes are often uplifting and include themes such as:

  • Blessings and prayers for the day.
  • Encouragement to perform acts of worship like prayer, recitation of the Quran, and giving charity.
  • Gratitude to Allah and reminders of faith.

Such quotes are widely shared on social media, through text messages, or during conversations to foster a sense of community and spirituality.

نماز کے لئے دنیا چھوڑ دو” “لیکن دنیا کے لئے نماز نہ چھوڑو

“اے اللہ” تیرا اور میرا تعلق ہمیشہ برقرار رکھنا “ “!..دور رکھ مجھے ہر اس چیز سے جو تیری یاد سے غافل کردے

“جو چیز اللہ نہ دے اسے بندوں سے نہیں مانگنا چاہیے”

اللہ کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے “ ” ایک میٹھا بول خیرات سے بہتر ہے

تقدیر سے لڑنے کی بجائے تقدیر بنانے والے سے “ ” دوستی کرلی جائے تو بن مانگے سب ملی گا

امید جب اللہ پاک سے لگی ہو “ ” تو دل ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا

یوں تو رحمت تیری غضب پر ہاوی “ ” پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا

جب رب نوازتا ہے تو سارے خسارے خاک میں مل جاتے ہیں “

” قسمت اور تقدیر سے زیادہ طاقت دعا میں ہوتی ہے

” وہ رب کن کہتا ہے اور تمہارے آنسو سکوں بن جاتے ہیں

دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں “ “اپنے معاملات اللہ تعالیٰ کے سپرد کرنے’کی عادت ہو

اگر وہ تمہاری دعائیں نہیں بدل رہا “ “تو جان لو کہ اس نے اب قبولیت کا ارادہ کر لیا ہے

اللہ سے مانگو ، پھر مانگو اور مانگتے ہی رہو “ ” وہ دے گا ، وہ ہے دیگا کیونکہ وہی دے سکتا ہے

پھر میں وہ کرتا گیا جو رب چاہتا ہے “ “پھر ہوتا وہ گیا جو میں چاہتا گیا

تیرا در ہو، میرا سر ہو ، اور یہ رابطہ عمر بھر ہو

جن کے حصے میں رب آ جائے “ ” انہیں لوگوں اور دنیا سے کوئی شکوہ نہیں ہوتا

ساتھ صرف رب دیتا ہے سری برائیاں جان کر بھی

!..تیرے حرم کی کیا بات مولا !..تا عمر کر دے میرا آنا مقدر

جو دیر ہو رہی ہے وہ “ ” الله کی خیر بھی تو ہو سکتی ہے

جمعہ کی دعائیں، فرشتوں کی تحریر میں” “داخل ہوتی ہیں، نجات کا ذریعہ بنتی ہیں۔

اللہ کی یاد میں جمعہ کی نماز کو خاص بنائیں، دل کو سکون ملے گا۔

آج کا دن نیکیوں میں گزاریں اور مغفرت پائیں۔”

جمعہ کی نماز، دل کو مضبوطی اور روح کو پاکیزگی دیتی ہے۔ “

جمعہ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہے، دعا کریں اور سکون پائیں۔

“جمعہ کی دعائیں دل کی تاریکیوں کو مٹا دیتی ہیں۔

“آج کے دن اللہ سے دعا کریں، وہ سننے والا اور قبول کرنے والا ہے۔

اللہ ہم سب کو خیر و برکت عطا فرمائے”۔

جمعہ کی نماز میں جھکنے والے دلوں پر اللہ کی رحمت برستی ہے

“جمعہ کا دن روشنیوں کا دن ہے، دلوں کو ایمان سے بھرتا ہے۔

 

اللہ کی رحمتیں ہم سب پر سایہ فگن ہوں”۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here