The phrase “trust poetry in Urdu” refers to poetry written in the Urdu language that explores the theme of trust (اعتماد or بھروسہ). Such poetry can delve into various aspects of trust, such as:


Breaking Down the Phrase:

  1. Trust (اعتماد / بھروسہ):
    • The concept of trust is central to relationships, faith, and life decisions. In poetry, trust can be explored in multiple contexts, such as:
      • Personal relationships: Trust between friends, lovers, or family members.
      • Faith in God: Trusting Allah’s plans and divine wisdom.
      • Self-trust: Believing in one’s own abilities and worth.
      • Betrayal of trust: The pain and consequences of broken trust.
  2. Poetry (شاعری):
    • Urdu poetry is known for its depth, beauty, and emotional intensity. It often conveys profound feelings and reflections on human experiences.
    • Trust-related poetry can take various forms, such as:
      • Ghazals (غزل): Romantic and emotional couplets.
      • Nazms (نظم): Thematic and structured poems.
      • Rubaiyat (رباعیات): Four-line stanzas with deep meaning.
  3. In Urdu (اردو میں):
    • Refers to poetry composed in the Urdu language, which is widely spoken and admired in South Asia, especially in Pakistan and India. Urdu poetry is renowned for its eloquence and ability to express delicate emotions.

What It Signifies:

“Trust poetry in Urdu” resonates deeply with readers because trust is a universal theme. People seek such poetry to:

  • Express emotions of loyalty, betrayal, or reliance.
  • Reflect on personal or spiritual relationships.
  • Find comfort or inspiration in poetic wisdom.

Urdu poets like Mirza Ghalib, Allama Iqbal, and Parveen Shakir have beautifully touched on themes of trust in their poetry. This genre continues to inspire and connect with readers on emotional and spiritual levels.

ہم ضرورت پڑنے پر ضروت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہونے پر غیرت مند، مگر احسان مند کبھی نہیں بنتے

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی. وہ کبھی نہ کبھی مل جاتی ہیں. صرف انسان ہیں جن کا نعمل البدل نہیں ہوتا. وہ نہیں ملتے

جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح با خبر ہے

جمہوریت کا کمال یہ ہے کے وہ ووٹ کی طاقت کے ذریعے بھیڑوں کو بھیڑیا چننے کی آزادی دیتی ہے

محبت اگر سچی ہو تو مل ہی جاتی ہے خدا غرق کرے اسے جس نے یہ جملہ کہا

جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے وہی دامن چھڑانے لگتا ہے

ﻗﯿﻤﺘﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﺗﻢ ہو۔سائين

لکھ کے اس کا نام دل کے ورق پر اپنی ہستی کو مٹا کر رو پڑے

ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا

کاغذ پے لکھے لفظ جلاۓ تو بہتر ہیں اُس بے وفا کو دل سے نکالے تو بہتر ہیں..

ذرا ایک بار پھر سے دیکھو بے کراں آسمان کی وسعتوں میں..

لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا تمھیں تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا..

حقیقتِ زیست تمہیں آئے گی نظر اشکوں سے بنے آئینے میں مگر..

آنسوؤں میں دھوئی دھوئی لگتی ہیں میری آنکھیں روئی روئی لگتی ہیں..

زندگی میں زندگی جِینے کے لئے..

حسرتِ تمنۤا چند دِنوں میں کھا گئی ورنہ ہماری زندگی بڑی طویل تھی..

میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا میں نے دیکھا ہے اُسے اوروں کے ساتھ دل لگاتے ہوئے

ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

خدا کے نام سے ہر چیز کا آغاز کرتا ہوں اُسی پر ہے بھروسہ اُسی پر ناز کرتا ہوں

اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا

ایک خواہش پوری کرنے کا موقع دیدے یارب اسے اپنے نصیب میں لکھ لوں میں..

سوچا ہے کہ خود پہ زرا سی عنایت کرلوں اے زندگی تجھ سے وہ پہلی سی محبت کرلوں..

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here